ڈینگی سرویلنس کا کام مزید تیز کیا جائے ،سائرہ عمر
منگل 19 ستمبر 2017 12:32
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈینگی سرویلنس ٹیموں اور انڈرائیڈ فونز سے بھیجی گئی سرگرمیوں کا ڈیٹا دکھایا گیا اور بتایا گیا کہ ہیلتھ انسپکٹرز نے گزشتہ ہفتے 3513نوٹسز اور 34ایف آئی آرز درج کروائی ہیں ۔
اسسٹنٹ کمشنر قصور نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ ان ڈور سرویلنس کومحلہ وائز شروع کر دیا گیا ہے اور تمام آئوٹ ڈور ٹیموں میں میونسپل کمیٹیوں کا عملہ شامل کر دیا گیا ہے اور سرویلنس کا کائونٹر چیکنگ سسٹم بھی بنا دیا گیا ہے ۔ جس پر ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ اگلے ہفتے قبرستانوں کا سرویلنس کیا جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ میری تحصیل میں دو فوڈ گودام ہیں انکا سرویلنس کر لیا گیا ہے اور ہاٹ اسپاٹس جو رجسٹرڈ ہوئے ہیں انکا حقیقی ہاٹ اسپاٹس سے فرق ہے جس پر ڈپٹی کمشنر نے ڈپٹی ڈی او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ ہاٹ اسپاٹس کو دوبارہ رجسٹرڈ کروایا جائے ۔ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں نے بتایا کہ کینٹ چونیاں میںگودام اور چھانگامانگا پارک کا پچھلے ہفتہ کے دوران محکمہ ہیلتھ کے عملہ کیساتھ ملکر سرویلنس کر لیا ہے اور تحصیل چونیاں کا مائیکرو پلان تیار کر لیا گیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تحصیل پتوکی میں نرسریز کا بہت بڑا مسئلہ ہے جس پر ڈپٹی کمشنر نے اینٹا مالوجسٹ کو ہدایت کی کہ اگلے ہفتے تحصیل پتوکی میں نرسریز کا سپیشل سرویلنس کریں ۔ اس کے علاوہ چیف آفیسر ز میونسپل کمیٹیز نے بھی اپنی اپنی بریفنگ دی اور ڈینگی سرویلنس کے حوالے سے اپنی کارکردگی سے آگاہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.