بی ایس پروگرام،مارننگ شفٹ میں سیلف فنانس کے اجراء کافیصلہ

منگل 19 ستمبر 2017 13:34

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2017ء)پشاوریونیورسٹی نے بی ایس پروگرام میں ایوننگ شفٹ دوبارہ شروع کرنے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے 31تدریسی شعبہ جات میں مارننگ شفٹ میں بھی ہرڈیپارٹمنٹ میں 10,10طلباء کوسیلف فنانس سکیم کے تحت داخلہ دینے کافیصلہ کرلیا،ڈائریکٹرایڈمیشن کے مطابق دوسری شفٹ میں داخلہ کیلئے بھی طلباء کاانتخاب مارننگ سے کیاجائیگا۔