ایشین ڈویلپمنٹ بنک کی لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے پراجیکٹ کے لئے دو سوملین ڈالر کی منظوری
پراجیکٹ سے ساہیوال اور سیالکوٹ کو سالڈ ویسٹ ،ذرائع آمدورفت اور فراہمی آب و نکاس کی بہتر سہولیات مہیا کرکے محفوظ ،موثر اور دیرپاانفراسٹرکچر کی فراہم کیا جا رہا ہے ‘صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ منشاء اللہ بٹ
منگل 19 ستمبر 2017 17:45
(جاری ہے)
کاروباری عمل اور معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی۔
پنجاب میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے حوالے سے ا یشین ڈویلپمنٹ بنک کے اشتراک اور تعاون کو سراہا۔ وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے 2020ویژن کے تحت ساہیوال اور سیالکوٹ کے عوام کوبین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ انفراسٹرکچر اور بہترین نظم و نسق اور شہری منصوبہ بندی کے ساتھ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اس پراجیکٹ کے تحت سیوریج اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،پبلک پارکس کی بحالی ،نکاسی آب کے لئے سیور پائپس، صاف پانی کی فراہمی، واٹر پائپس، واٹر میٹرلگائے جائیں گے اور سگنلز،گریں بیلٹس اور ٹریفک کے نظام کو بہتر بنا کر ذرائع آمدورفت کو بہتر بنا یا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.