وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت چاروں صوبوں کے لئے مختص فنڈز موجود ہیں‘ مزید نوجوان قرض کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں‘ چھوٹے قرضوں پر شرح سود صفر ہے‘
بڑے قرضوں میں 8 فیصد سروس چارجز کو کم کرکے 6 فیصد کردیا گیا ہے وزیر مملکت برائے پیشہ وارانہ تعلیم بلیغ الرحمان کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال
منگل 19 ستمبر 2017 17:39
(جاری ہے)
عثمان کاکڑ کے ضمنی سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے درخواست گزاروں کو قرضے جاری کئے جاتے ہیں۔
سینیٹر طلحہ محمود کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت بلیغ الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام قومی سطح کا پروگرام ہے اس پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ پروگرام بھی ہے۔ تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کو لیپ ٹاپ فراہمی‘ فیس واپسی پروگرام بھی شامل ہے۔ ڈاکٹر جمالدینی کے ضمنی سوال کے جواب میں وزیر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت بلوچستان‘ پنجاب ‘ کے پی کے اور سندھ میں قرض دینے کی گنجائش موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرض واپسی کی رفتار بھی تسلی بخش ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 100گرام روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی
-
عدالتی رپورٹنگ پر پابندی ، پیمرا نوٹیفیکشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
-
مسائل کا حل اور ترقی عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں‘مریم نواز شریف
-
سی ڈی اے نے نوٹسز جاری کرنے کے بعد انسداد تجاوزات کی کارروائی کی،سینیٹراعظم نذیر تارڑ
-
فیصل آباد پولیس نے منشیات فروش گروہ کی رکن خاتون کو گرفتار کرلیا، ساتھی فرار
-
پرویز الٰہی نے حق اور سچ کاساتھ دینے کی پاداش میں ظلم ، جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
زرعی صارفین، حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے ذمے بجلی کے 641 ارب روپے واجب الادا ہیں، سردار اویس احمد خان لغاری
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.