ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ نے سیشن کورٹ میں سہولت سینٹر اور جوڈیشل کالونی میں فٹنس جم کا افتتاح کر دیا
منگل 19 ستمبر 2017 21:32
(جاری ہے)
مزید برآں ٹرانسفر کیس کے بارے میں معلومات ‘نقشہ متعلقہ عدالت ‘چھٹی پر جانیوالے جج صاحبان کی تفصیلات ‘تھانوں کی ایلوکیشن ‘گزٹیڈ چھٹیوں کے بارے میں معلومات بھی سہولت سینٹر سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔
بعدازاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ نے جوڈیشل کالونی قصور میں فٹنس جم کا بھی افتتاح کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ صحت مند جسم ہی صحت مند سوچ کو فروغ دیتا ہے ۔صحت مند ججز ہی اچھے اور صحت مندانہ فیصلے کر سکتے ہیں اس مقصد کیلئے جدید مشینوں سے آراستہ جم بنایا گیا ہے تا کہ جج صاحبان اپنی صحت پر خصوصی توجہ دے سکیں۔انہوں نے بتایا کہ خواتین ججز کیلئے جم میں 3گھنٹے مختص کئے گئے ہیں تا کہ وہ آزادانہ طور پر صحت سے متعلق دی جانیوالی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.