آرمی چیف کا دورہ رسالپور کینٹ، لیفٹنینٹ جنرل جاوید محمود بخاری کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے

منگل 19 ستمبر 2017 22:37

آرمی چیف کا دورہ رسالپور کینٹ، لیفٹنینٹ جنرل جاوید محمود بخاری کو کرنل ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رسالپور کینٹ کے دورہ پر لیفٹنینٹ جنرل جاوید محمود بخاری کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کے روز رسالپور میں انجینئر سینٹر کا دورہ کیا جہاں رپ انہوں نے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی ۔ آرمی چیف نے لیفٹنینٹ جنرل جاوید محمود بخاری کو انجینئر کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔۔

متعلقہ عنوان :