پاکستان کو روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش،
امداد کی ہر کوشش کی حمایت کرے گا‘ روہنگیا مسلمانوں کے لئے او آئی سی مسلم امہ کی مشترکہ آواز بنے‘ میانمار حکومت اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کو جائزے کی ہدایت دے‘ چار لاکھ سے زائد افراد کو بے گھر ہونا پڑا‘ عالمی برادری روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بند کرانے کے لئے دبائو ڈالے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس کے موقع پر بیا ن
بدھ 20 ستمبر 2017 12:04
(جاری ہے)
سینکڑوں معصوم بچے‘ خواتین اور مرد جانوں سے گئے۔ چار لاکھ سے زائد افراد کو جبراً بے گھر ہونا پڑا‘ بے گھر افراد ہمسایہ ملکوں میں پناہ ڈھونڈھتے پھر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تفریق کا خاتمہ کرنا چاہئے۔ عالمی برادری روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بند کرانے کے لئے دبائو ڈالے۔ میانمار حکومت مسئلے کے فوری حل کے لئے اقدامات کرے روہنگیا مسلمانوںکی آبادی کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ عالمی قوانین کا احترام کرتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد بند کرایا جائے۔ انہوں نے مزید کہاکہ میانمار حکومت اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کو جائزے کی ہدایت دے متاثرہ آبادی تک فوری امداد کی فراہمی کی اجازت دی جائے روہنگیا پناہ گزینوں کی محفوظ واپسی کے لئے مناسب حالات پیدا کئے جائیں۔ روہنگیا مسلمانوں کو میانمار کے دیگر شہریوں کے مساوی حقوق دیئے جائیں۔ روہنگیا مسلمانوں کیلئے او آئی سی کو مسلم امہ کی مشترکہ آواز بننا چاہئے پاکستان روہنگیا مسلمانوںکی امداد کی ہر کوشش کی حمایت کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
-
گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.