کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری
پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن اور کارروائیوں کے دوران 18 افراد کو گرفتار جبکہ 30 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا
بدھ 20 ستمبر 2017 14:52
(جاری ہے)
ناظم آباد اور رضویہ کے علاقوں میں بھی پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ ایس ایس پی سینٹرل عرفان بلوچ کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے چار دستی بم اور چار پستول برآمد کیا گیا ہے۔
دوسری جانب گارڈن میں پولیس نے کارروائی کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے ۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق اتحاد ٹائون محمد خان کالونی میں کارروائی میں 2 اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ جبکہ کارروائی کے دوران 26 مشکوک افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ادھر سولجر بازاد میں پولیس نے کارروائی کرکی2 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ عزیز بھٹی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکی5 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار کیا ہے ۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے شراب کی بوتلیں اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔ ادھرلیاقت آباد میں ڈاکو کو مشتعل عوام نے بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.