پنجاب فوڈاتھارٹی نے پہلی میڈیکل سکریننگ رپورٹ جاری کرددی
ہر18واں لاہوری ہیپاٹائٹس بی اورسی کامریض نکلا،ایڈز زدہ اشیا فراہمی کابھی انکشاف‘ذرائع
بدھ 20 ستمبر 2017 19:25
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لاہوریوں کی صحت اور زندگیاں خطرے میں پڑگئیں،ہر 18واں لاہوری ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا نکلا، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پہلی میڈیکل سکریننگ رپورٹ جاری کردی ہیرپورٹ کے مطابق فوڈ انڈسٹری میں کام کرنیوالی341ملازمین بیمارہیں3ماہ میں کل 4572نمو نے لیے گئے تھے،4231ملازمین صحت مند اور341ملازمین میڈیکل ٹیسٹ میں فیل ہوگئے، 107ورکرزکوہپاٹائٹس بی،56کو ہپاٹائٹس سی،26کوٹی بی اور3میں ایڈزکی تصدیق ہوئی ہے،رپورٹ کے مطابق 69ملازمین ٹائیفائیڈکے مریض ہیںایڈیشنل ڈائریکٹر فوڈاتھارٹی ڈاکٹرشاہ زیب کے مطابق فوڈ ورکرزمیڈیکل ٹیسٹ میں کبھی فیل نہیں ہوتے تھے،فوڈ اتھارٹی لیب نی5ہزارکیقریب ٹیسٹ کئے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.