شہیدانسپکٹر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، وزیرداخلہ سندھ،آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرز سمیت دیگر سنیئر پولیس افسران کی شرکت
بدھ 20 ستمبر 2017 22:44
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ، ڈی جی رینجرز محمد سعید،ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق احمد مہر، زونل ڈی آئی جیز سمیت سندھ کی دیگر رینج کے ڈی آئی جیز اور شہید پولیس افسر کے ورثاء، دوست احباب اور اہلیان علاقہ نے شرکت کی۔
آئی جی سندھ نے شہید انسپکٹر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ورثاء سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ سندھ نے شہید پولیس آفیسر کے ورثاء کے لئے حکومت سندھ کی جانب سے پچاس لاکھ روپے امداد اور دو ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.