بلوچستان ا نجینئرنگ یونیورسٹی اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل انجینئرز کی بہت بڑی کھیپ تیار ہو کر ملک و قوم کے لئے اپنی خدمات پیش کررہی ، وائس چانسلر
پی ایچ ڈی ہولڈرز ماہر پروفیسر ز نے جس طرح تدریسی شعبے میں اپنی خدمات پیش کرکے طلباء کے استعداد کار و صلاحیتوں کو اجاگر کیا ہے وہ ہم سب کے لئے باعث فخر ہے ، اجلاس سے خطاب
بدھ 20 ستمبر 2017 22:46
(جاری ہے)
اجلاس میں پرووائس چانسلر ڈاکٹر ظہوراحمد بلوچ ،ڈین فیکلٹی پروفیسر مشتاق احمد شاہ ، چیئرمین سول ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر صلاح الدین ، ڈائریکٹر پوسٹ گریجویٹ اسٹیڈیز ڈاکٹر شبر نقوی ،ڈاکٹر وسیم اورک،ڈاکٹر فیض اللہ مہر و دیگر موجود تھے۔
اجلاس کے دوران یونیورسٹی کے تعلیمی معاملات زیر بحث آئے۔فیکلٹی نے روزمرہ تعلیمی سرگرمیوں وشیڈول ا ر جاری دیگر منصوبوں سے وائس چانسلر کو آگاہ کیا۔وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذید کہاکہ بین الاقوامی اصول و قوائد کے مطابق یونیورسٹی کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ہم سب مل کر اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ۔ یہ کسی بھی اعزاز سے کم نہیں ہے کہ خضدار جامعہ کو پی ایچ ڈی کی اعلیٰ ڈگری کے اساتذہ کی خدمات حاصل ہیں اوروہ بین الاقوامی معیار کے مطابق یہاں کے طالب علموںکو تعلیم دے رہے ہیں ۔پرووائس چانسلر انجینئر ظہوراحمد بلوچ نے کہا ہے کہ فیکلٹی ممبرز اپنی تمام توانائیاں یونیورسٹی میں نئی تحقیق کار اور تعلیمی سرگرمیوں پر صرف کررہے ہیں ،خضدار یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم کا مرکز و محور ہے ،جو نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے ملک کے لئے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل انجینئرز تیار کررہی ہے انہوںنے کہاکہ یونیورسٹی وائس چانسلر اور فیکلٹی ممبرز کی اس مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں یونیورسٹی مذید ترقی کریگی اور معیار و میرٹ میں اعلیٰ نام کمائے گی ۔مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.