سندھ ہائی کورٹ نے برنس گارڈن میں حکومت سندھ کی جانب سے کی جانے والی تعمیرات فوری روکنے کا حکم دے دیا
جمعرات 21 ستمبر 2017 17:26
(جاری ہے)
عدالت نے سندھ حکومت کو تعمیرات فوری روکنے کا حکم دیتے ہوئے 25اکتوبر تحریری جواب طلب کرلیاہے۔
سماعت کے میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ ایوب خان کے حکم پر میوزیم کی زمین دی گئی لیکن اب وہاں عمارت تعمیر کی جارہی ہے۔ میئر کراچی نے کہاکہ برنس گارڈن محکمہ بلدیہ کی ملکیت ہے اور کسی کو بھی پارک میں عمارت تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ وسیم اختر نے کہا کہ تعمیرات رکوانے کیلئے خطوط لکھے لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔ انہوں نے کہاکہ متعدد بار حکومت سے بات بھی کی لیکن شنوائی نہیں ہوئی اس کے بعد عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.