میرا جینا مرنا اے این پی کیساتھ ہے ،کبھی عوامی نیشنل پارٹی کو چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،زاہد خان
جمعرات 21 ستمبر 2017 21:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 40برس سے عوامی نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم سے عملی سیاست میں حصہ لے رہا ہوں، پختونوں کے حقوق کے حصول اور دہشت گردوں کا سامنا کرتے ہوئے میری پارٹی، قائدین، کارکنان اور میرے خاندان نے عظیم قربانیاں دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ علاقہ کی تعمیر و ترقی کے لیے پہلے بھی جدوجہد کی ، اب بھی جاری رہے گی، مخالفین میری عدم موجودگی میں میرے خلاف پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہیں، جن عناصر نے دروغ گوئی پر مبنی مہم چلائی ہے ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروںگا، انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی قیادت کے حکم پر حلقہ این اے 34دیر لوئیر سے اگلے عام انتخابات میں پارٹی کے امیدوار ہونگے، کارکنان کسی بھی پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں، اگلے عام انتخابات میں اے این پی واضح قوت بن کر ابھرے گی۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.