پاکستان نے دنیا کا بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا ہے ہزاروں فوجیوں نے دہشت گردوں اور ان کے ٹھکانوں کے خاتمے کے آپریشن میں حصہ لیا
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اقوام متحدہ میں خدمات سرانجام دینے والے پاکستانیوں سے ملاقات میں گفتگو ،پاکستان کی اقتصادی ترقی‘ بہتر ہوتی سلامتی کی صورتحال اور جمہوریت کے تسلسل کے حوالے سے بھی آگاہ کیا، خواجہ آصف کی خارجہ پالیسی پر بریفنگ عباسی اقوام متحدہ میں کام کرنے والے پاکستانی نژاد حکام سے ملاقات کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم بن گئے
جمعہ 22 ستمبر 2017 12:48
(جاری ہے)
انہوں نے اقوام متحدہ کے حکام کی جانب سے کئی سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔ انہوں نے ملاقات کا موقع فراہم کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔
اس حوالے سے انہوں نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی طرف سے ملاقات کے انعقاد پر ان کا بھی شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے انہیں بتایا کہ پاکستان نے دنیا کا بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا ہے ہزاروں فوجیوں نے دہشت گردوں اور ان کے ٹھکانوں کے خاتمے کے آپریشن میں حصہ لیا۔ اس موقع پر خواجہ آصف نے بھی اقوام متحدہ میں کام کرنے والے پاکستانی حکام کو خارجہ پالیسی کے حوالے سے اہم پہلوئوں پر بھی بریف کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.