پاناما کیس میں نواز شریف کو اپیل کا حق نہ دینے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر
جمعہ 22 ستمبر 2017 16:49
(جاری ہے)
درخواست سینئر قانون دان اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں میں نواز شریف، عمران خان، حسن نواز، حسین نواز، اسحاق ڈار اور نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت اپیل کا حق نہیں دیا گیا۔ درخواستگزار کے مطابق آرٹیکل 184(3) اسلامی قوانین کے متصادم ہے۔ درخواستگزار نے قانونی نکتہ اٹھایا کہ اپیل کا حق ملنا ہر شہری کا آئینی اور قانونی حق ہے اور اس حق سے انحراف نہیں کیا جاسکتا۔ درخواست گزار وکیل نے استدعا کی کہ نواز شریف کو بھی پانامہ کے فیصلے میں اپیل کا حق ملنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.