ْپشاور، معاشی وسماجی ترقی کے حصول تک قومی وطن پارٹی کی جدوجہد جاری رہے گی، امجدعلی مہمند
جمعہ 22 ستمبر 2017 20:05
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ کیو ڈبلیو حقیقی معنوں میں پختونوں کی ترجمانی کر رہی ہے اور ان کو درپیش مسائل جیسے بدامنی ، لوڈشیڈنگ ،بے روزگاری،پسماندگی کو ہر فورم پر اٹھا رہی ہے ۔
انھوں نے کہا کہ پارٹی قیادت کی انتھک اور عملی جدوجہد کی بدولت نہ صرف پختونوں کے بنیادی مسائل قومی سطح پر اجاگر ہوئے ہیں بلکہ ان کے حل میں بھی کافی حد تک مدد ملی ہے۔انھوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی تمام پختونوں کو متحد کر رہی ہے تاکہ ان کے حقوق ایک پر امن اور باوقار سیاسی جدوجہد کے ذریعے حاصل کی جاسکے۔انھوں نے کہا کہ پارٹی کے آنے والے یوم تاسیس کو شان و شوکت اور جوش و جذبہ سے منایا جائے گا اور اس سلسلے میں پشاور سے بڑی تعداد میں پارٹی کارکن شرکت کرکے بھرپورقوت کا مظاہرہ کریں گے۔پارٹی کے تمام کارکنوں اور عہدیداروں سے اپیل ہے کہ قومی وطن پارٹی کے آنے والے یوم تاسیس کی کامیابی کیلئے ابھی تیاریاں شروع کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.