وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ کی ملاقات
باہمی دلچسپی،نیشنل ایکشن پلان، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور لائن آف کنٹرول کے حوالہ سے تبادلہ خیال کشمیر پاکستان کی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے ، پاکستان کی ترقی میں کشمیرکا کردار انتہائی اہم ہے ، راجہ فاروق حیدر
ہفتہ 23 ستمبر 2017 19:00
(جاری ہے)
پاکستان نے ہر سطح پر کشمیریوں کی بہترین وکالت ہے،انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے ، پاکستان کی ترقی میں کشمیرکا کردار انتہائی اہم ہے ، وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے دنیا کے سب سے بڑے فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ لڑا جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
انہوںنے کہا کہ بھارتی افواج کشمیریوں کی پر امن جدوجہد کو مذموم ہتھکنڈوں کے ذریعے ختم نہیں کر سکتی ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ جب سے پاکستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت آئی ہے بین الاقوامی فورمز پر کشمیر کا ذکر ہونا شروع ہو گیا ہے جس سے کشمیریوں کی تحریک میں نیا جوش و ولولہ پیدا ہوا ہے جبکہ اس سے قبل اس حوالہ سے اتنی جاندار پالیسی نہیں تھی، ملاقات میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی سے معصوم شہریوں کی ہلاکت کے حوالہ سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا کہ حکومت پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.