پی ایس پی میں مختلف جماعتوں سے 19سو کارکنان شامل، مصطفی کمال کا خیرمقدم
آج تاریخ کی بڑی شمولیت ڈیڑھ سال کی پارٹی میں ہوئی،بانی متحدہ کواب کوئی نہیں سنتا،آصف زرداری،متحدہ بانی،نوازشریف اور شہبازشریف پرمقدمات چل رہے ہیں۔سربراہ پی ایس پی کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 ستمبر 2017 19:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لوگ سچائی کی وجہ سے ہماری پارٹی میں آرہے ہیں۔ پارٹی میں شامل ہونے والوں کاتعلق ایم کیوایم ، پیپلزپارٹی ،ن لیگ اور پی ٹی آئی سے ہے۔پارٹی میں شمولیت ہماری ترقی کی رفتارکی نشاندہی ہے۔
مختلف جماعتوں سے کارکنان ہماری پارٹی میں شامل ہورہے ہیں۔ مصطفی کمال نے کہا کہ پی ایس پی کا کارنامہ ہے کہ بانی متحدہ کواب کوئی نہیں سنتا۔پرچم کی حرمت برقراررکھنے کیلئے ہم نے جانیں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عدالت نے شریف فیملی کوجرائم پیشہ قراردے دیاہے۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کیخلاف مقدمات چل رہے ہیں۔آصف زرداری ، متحدہ بانی،نوازشریف اور شہبازشریف پرمقدمات چل رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.