دنیا میں سب سے بھاری وزنی چیزبچوں کے تابوت ہوتے ہیں،تجزیہ کارمحمد مالک
عام آدمی کابچہ 22سال کی عمرمیں شہید ہوتاہے جبکہ کچھ بچے چھ چھ سوکروڑکے اپارٹمنٹس میں رہ رہے ہیں،شہیدارسلان نے ایک طرف شہادتیں دینے اوردوسری کرپشن،قانون کی دھجیاں اڑانے والے پاکستان کامنظردکھایا،نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 24 ستمبر 2017 14:22
(جاری ہے)
اس کے برعکس دوسری طرف60یا 70سال کے لوگ کن حرکتوں میں لگے ہوئے ہیں۔
کوئی پارٹی صدربننے کیلئے ،کوئی سینیٹرشپ اور کوئی کروڑوں کیلئے چیزیں اوپرنیچے کررہاہے۔شہیدارسلان نے ہمیں دوپاکستانوں کامنظردکھایاہے ایک وہ پاکستان جس میں اس طرح کے جوان بچے پاکستان کوبچانے کیلئے شہادتیں دے رہے ہیں ۔جبکہ دوسراپاکستان جس میں ڈھٹائی کے ساتھ کرپشن،قانون کی دھجیاں اڑاناشامل ہے۔انہوں نے کہا کہ عام آدمی کابچہ 22سال کی عمرمیں شہید ہورہاہے جبکہ کچھ لوگوں ے بچے چھ چھ سوکروڑکے اپارٹمنٹس میں رہ رہے ہیں۔۔ویڈیوبھی دیکھیںمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.