تربیلا ڈیم میں کی سطح1506.66فٹ ،
منگلا ڈیم میں 1210.30فٹ ہو گئی آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد شمار جاری
پیر 25 ستمبر 2017 12:39
(جاری ہے)
پیر کو جاری ہونے والے اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد61500 کیوسک اور اخرج 95000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد6700 کیوسک اور اخراج6700 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد9300 کیوسک اور اخراج55000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد 24800 کیوسک اور اخراج 9900 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
تربیلا ڈیم میں پانی ا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ اور پانی کی موجودہ سطح1506.66فٹ ہے جبکہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورپیر کو قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.863 ملین ایکڑ فٹ رہا۔منگلا ڈیم میں کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ اور پانی کی موجودہ سطح 1210.30 فٹ ہے جبکہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور پیر کو قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.055 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.