رواں سال کے دوران 88 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 636 بیرل یومیہ تیل دریافت ہوا
پیر 25 ستمبر 2017 12:39
(جاری ہے)
وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق یکم جنوری 2017ء سے محب ون مٹیاری آئل فیلڈ سے 2ایم ایم سی ایف ڈی گیس ، شاہین ون گھوٹکی آئیل فیلڈ سے 12.334 ایم ایم سی ایف ڈی گیس،چھٹو ون حیدرآباد آئیل فیلڈ سے 285 بیرل یومیہ تیل اور 8.666 ایم ایم سی ایف ڈی گیس، ظافر ایکس ون سانگھڑ آئیل فیلڈ سے 310یومیہ تیل اور 29.2ایم ایم سی ایف ڈی گیس، عقیق ون سنجوال آئیل فیلڈ سے 21بیرل یومیہ تیل اور 5ایم ایم سی ایف ڈی گیس ، چھابرو ون خیر پور آئیل فیلڈ سے 20بیرل یومیہ تیل اور 15.1 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ، علی ٹو مٹیاری فیلڈ سے 13.6 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور بھمبھرا ون سکھر آئیل فیلڈ سے 4.5ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت ہوئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.