ٹوئٹر اکاونٹس معطل کرنے کی پاکستانی درخواستوں میں 2 گنا اضافہ
پیر 25 ستمبر 2017 15:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک سمیت امریکا، روس اور ترکی کی پیش کردہ بری مثالوں پر عمل کررہا ہے۔
اس رپورٹ میں ٹوئٹر کو موصول ہونے والی درخواستوں پر روشنی ڈالی گئی ہیں جن میں کاپی رائٹس اور ای میل کی پرائیوسی سے جڑے معاملات کی درخواستیں شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آیا ویب سائٹ نے ان درخواستوں کے خلاف کوئی ایکشن لیا یا نہیں۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ رواں سال جنوری سے جون کے دوران بھارتی عدالت نے 2 ٹوئٹر اکاؤنٹس کو معطل کرنے کی درخواست کی جبکہ بھارتی حکومت کی جانب سے موصول ہونے والی ان درخواستوں کی تعداد 100 سے زائد تھی۔واضح رہے کہ پاکستانی عدالت کی جانب سے کسی ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔دوسری جانب دونوں ممالک کی جانب سے اکاؤنٹس بند کرنے کے لیے دی جانے والی درخواستوں کا تقابل کریں تو گذشتہ سال بھارتی عدالت نے ایک اکاؤنٹ جبکہ حکومت اور ایجنسیوں نے 96 اکاؤنٹس بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا، بھارت کی جانب سے رپورٹ کیے گئے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی تعداد 295 تھی۔پاکستانی حکومت اور ایجنسیوں نے گذشتہ سال 13 اکاؤنٹس معطل کرنے کا مطالبہ کیا تھا جبکہ 19 اکاؤنٹس کو رپورٹ کیا گیا تھا،جن میں کوئی بھی عدالتی درخواست شامل نہیں تھی۔واضح رہے کہ رواں سال ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کرنے کے سب سے زیادہ 715 عدالتی احکامات ترکی نے جاری کیے جبکہ ترک حکومت نے 1995 اکاؤنٹس معطل کرنے کی درخواست کی۔اس فہرست میں دوسرے درجے پر روس(1213) جبکہ تیسرے پر فرانس(1038) رہا۔سب سے زیادہ ٹوئٹر اکاؤنٹس بھی بالترتیب ترکی، روس اور فرانس کی جانب سے سے رپورٹ کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.