کوئٹہ ،ْکانگو وائرس کے مزید 2 مریض اسپتال میں داخل
پیر 25 ستمبر 2017 15:04
(جاری ہے)
کانگووائرس کے مریض کو چارروزقبل قلعہ سیف اللہ سیکوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا، گزشتہ روز متعلقہ لیبارٹری سے خون کے تجزیہ کی رپورٹ میں مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
دوسر ی جانب کانگووائرس کا ایک اور مریض لورالائی سے کوئٹہ میں فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیاگیا۔کانگو وائرس کے دونوں مریض ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس کے 23کیس رپورٹ ہوچکے ہیں، صوبے میں کانگو وائرس کی4 مریضوں کا انتقال ہوچکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.