شہبازشریف کا تحریک پاکستان کی سرگرم و گولڈمیڈلسٹ کارکن فاطمہ صغریٰ کے انتقال پر اظہار تعزیت
فاطمہ صغریٰ مرحومہ تحریک پاکستان میں پیش پیش رہیں، ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا ،وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 25 ستمبر 2017 20:42
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں فاطمہ صغریٰ کی تحریک پاکستان میں خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ صغریٰ تحریک پاکستان کی جدوجہد میں پیش پیش رہیں اور ان کی پاکستان کے قیام میں خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ قیام پاکستان کی جدوجہد کے لئے فاطمہ صغریٰ مرحومہ کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.