لاڑکانہ سمیت ضلع بھر میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
پولٹری مرغی سستی ٹماٹر مہنگے، عام صارفین کو 180 سے 200 روپے میں فروخت جاری
پیر 25 ستمبر 2017 21:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مقامی ٹماٹر نایاب ہونے کے باعث کوئٹہ اور ایران سے درآمد ہونے والے ٹماٹر کی مقامی مارکیٹ میں بھرمار اتوار کے روز کوئٹہ کے 15 سے 17 کلو پر مشتمل پیٹی کی قیمتیں 1800 سے 2000 روپے رہی جبکہ ایران سے کوئٹہ اور کوئٹہ سے لاڑکانہ مختلف فروٹ کی گتے کی پیٹیوں میں آنے والے ٹماٹر کی فی پیٹی 2400 روپے میں فروخت کی جاتی رہی جس میں تقریبن 23 سے 24 کلو لال ٹماٹر موجود ہیں اور عام سبزی فروش دکاندار اور ریڑھی والے ٹماٹر 180 سے 200 روپے فی کلو میں فروخت کرتے رہے۔
واضع رہے کہ لاڑکانہ میں اس وقت پولٹری فارم والی مرغی فی کلو قیمت 170 سے 180 روپے میں فروخت ہو رہی ہے , لاڑکانہ کے شہریوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گراں فروش ہول سیل مارکیٹ کے تاجروں کے خلاف کاروائی کرکے ٹماٹروں کی قیمتوں میں کمی کی جائے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.