بانی ایم کیوایم بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کے ایجنٹ، کلبھوشن یادیو کی طرح غدار ہے، وزیر داخلہ سندھ
وفاق کی جانب سے ہمیں اختیارات ملیں تو الطاف حسین کو پھانسی دینے کیلئے تیار ہیں، سہیل انور سیال
منگل 26 ستمبر 2017 17:22
(جاری ہے)
اگر پرویز مشرف کے پاس کوئی ثبوت تھا تو سامنے لاتے۔
انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے وقت پرویز مشرف صدرپاکستان تھے ۔لیکن اس وقت بھی مشرف کو یہ بات یاد نہیں آئیں ۔اب بے نظیر بھٹو کے قتل کا فیصلہ آیا اور پیپلزپارٹی نے اپیل میں جانے کا فیصلہ کیا تو یہ سب انکشافات کیوں کئے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بانی ایم کیو ایم پاکستان کے غدار ہیں ۔غدار کی سزا صرف موت ہے اگر وفاق اجازت دے تو ہم بانی ایم کیو ایم کو پھانسی پر لٹکانے کیلئے تیار ہیں ۔سہیل انور سیال کا مزید کہنا تھا کہ محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں اور 9,10محرم کے دوران موبائل سروس معطل کرنے کیلئے وفاق کو درخواست بھی دے دی ہے ۔جس بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہمیں موبائل سروس معطل کرنے کی درخواست موصول ہوگی ۔اس ضلعے میں موبائل سروس معطل رکھی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.