ویٹرنری یونیو رسٹی میں ریبیز( بائولاپن) بیماری کی روک تھام کاعا لمی دن منا یا گیا
جمعہ 29 ستمبر 2017 16:47
(جاری ہے)
جس کا مقصد پا کستان میں ریبیز جیسی مہلک بیما ریوں کے خلا ف عوام الناس میں آگا ہی پھیلا نا تھا نیز دن کی منا سبت سے بیما ریو ں کی رو ک تھا م و تدارک کے حوا لے سے یو نیورسٹی میں واک اور ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا ۔
واک کی قیادت پرو وا ئس چا نسلر پرو فیسرڈاکٹرنسیم احمدنے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں پرو فیسر ڈاکٹر کامران اشرف ،ڈاکٹر عظمی در انی کے علا وہ یو نیورسٹی طلبہ کی مختلف سو سا ئٹیو ں جن میں سیور، ویٹ کر یسنٹ سو سا ئٹی،ویٹس کئیر کلب سے طلبا و طالبات اور فکلٹی ممبران کے بڑی تعداد نے شر کت کی۔اُس مو قع پر یواس پیٹ سینٹر میں بلی کو ٹیکہ لگا کر ویکسینیشن کیمپ کا آ غا ز بھی کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.