بہاولنگر، سیشن جج ہارون آباد نے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم کو سزائے موت جبکہ ایک ملزم کو عمر قید اور 3،3لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی
جمعہ 29 ستمبر 2017 20:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صابر سلطان پاشا نے تھانہ فقیروالی میں درج ایف آئی آر زیر دفعہ 302/109،148/149ت پ کے زیر تحت ملزمان محمد احمد عرف بگی کو سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرمانہ جبکہ اسی مقدمے میں ملوث دوسرے ملزم محمد صابر کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے ۔
عدم ادائیگی پر دونوں ملزمان کو مزید 6،6ماہ کی قید کاٹنا ہوگی ۔واضح رہے کہ ملزمان نے کچھ عرصہ قبل فقیروالی میں دیرینہ دشمنی پر وقار احمد نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا ۔مزید قومی خبریں
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.