پنجاب حکومت تمام تر وسائل اساتذہ کے قدموں میں نچھاور کرنے کے عزم پر عمل پیرا ہے، رانا مشہود احمد
بدھ 4 اکتوبر 2017 21:37
(جاری ہے)
اسی طرح سیکنڈری سکول کے بنیادی پے سکیل16 کے اساتذہ کی تنخواہوں میں دو ترقیوں کا اضافہ کیا گیا۔
جبکہ اساتذہ کی تربیت کے لئے مختلف کورسز کا اجراء بھی کیا گیا ہے تا کہ قوم کے معماروں کو کوالٹی ایجوکیشن دی جا سکے۔یہ بات صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر اپنے جاری بیان میں کہی۔صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ آج کے دن کا مقصد اساتذہ کی عظمت کو سلام پیش کرنا اور استاد کے حقوق سے آگاہی کو عام کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ طالب علموں کی کردارسازی میں والدین اوراستاد کو برابر کا درجہ حاصل ہے۔ اساتذہ کی عزت و تکریم کی بدولت ہی طالب علم معاشرے میں عزت و شہرت کی بلندی تک پہنچ سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.