یونان کے حراستی مرکز میں قید پاکستانیوں کو بدترین صورتحال کا سامنا
صفائی کے ناقص انتظامات،خوراک کی عدم فراہمی،یونانی حکام ہماری فریاد بھی نہیں سنتے،پاکستانی پھٹ پڑے
جمعہ 6 اکتوبر 2017 14:52
(جاری ہے)
عامر بٹ نے کہاکہ پاکستانی تارکین وطن حراستی مرکز میں رہائش، خوراک اور صحت کی ناکافی سہولیات کا شکارہیں ،ایک تارک وطن کا کہنا تھاکہ یونان آنے والے ہم جیسے تارکین وطن اپنے خاندان کی مدد کرنے کے لیے محنت مزدوری کی خاطر ان راستوں پر نکلتے ہیں۔ ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم یہاں غیر قانونی طور پر آئے ہیں۔
لیکن اس جرم کی ہمیں بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے اور پاکستانی تارکین وطن کو یہاں کئی مہینوں تک قید رکھا جاتا ہے۔اسی حراستی مرکز میں قید غیر قانونی طور پر یونان آنے والے ایک اور پاکستانی تارک وطن کا دعویٰ تھا کہ کیمپ کے حکام ان کی اپیلوں اور بھوک ہڑتال کے باجود انہیں بنیادی سہولیات بھی فراہم نہیں کرتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.