ترکی کی جھل مگسی میں درگاہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت ،
جانی نقصا ن پرا فسوس کا اظہار مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں اور دہشت گردی پر لعنت و ملامت بھیجتے ہیں،ترک دفتر خارجہ
جمعہ 6 اکتوبر 2017 16:04
(جاری ہے)
ترک میڈیا کے مطابق ترکی نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایک درگاہ پر خود کش بم حملے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے مذموم کاروائی کی مذمت کی ہے۔
دفتر ِ خارجہ سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں پیش آنے والے اس خود کش حملے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر ترکی کو گہرا صدمہ ہوا ہے۔ ، ہم مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں اور دہشت گردی پر لعنت و ملامت بھیجتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.