اشتہاریوں مجرمان کو پنا ہ گاہوں سے نکال کرقانون کی زنجیروں میں جکڑا جا ئے، ایک ایک جرم کا حساب لیا جائے ، ڈی پی او قصور
جمعہ 6 اکتوبر 2017 18:58
(جاری ہے)
ضلع قصور میں مجرما ن اشتہاریوں کی گرفتاری کے سلسلہ میں سپیشل مہم کا آغاز کیا گیا ہے اور تمام ایس ڈی پی اوزاور ایس ایچ اوز ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں جو اس سلسلہ میںقتل ،رابری/ ڈکیتی معہ قتل،ڈکیتی ،رابری ،وہیکل چھیننا اور وہیکل چوری کے سنگین مقدمات میں ملوث اے کیٹیگری کی5مجرمان اشتہاریوں سمیت 19کو گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا تمام ایس ایچ اوز کو سختی سے ہدایات بھی جاری کردی گئیں ہیں کہ عوام کی جان ومال اور عزت کے دشمن ان شتہاریوں کے خلاف سخت ترین کریک ڈائون کریں اور ان کے سپوٹروں کے خلاف بھی سخت ترین کارروائی کی جائے اور روزانہ کی بنیا د پر رپورٹ بھجوائیں۔انہوں نے مزید تمام پولیس افسران کو وارننگ دی کہ آئندہ چند دنوں میں جس پولیس افسر کی کارکردگی میںنمایاں بہتری نہ آئی تو اس کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.