سعودی عرب ، ہوٹل میں آگ ، 4 بچے جاں بحق
سعدیہ عباس پیر 9 اکتوبر 2017 09:24
(جاری ہے)
جاں بحق ہونے والے بچوں کی نعشیں الحیاة الوطنی اسپتال کے سرد خانے میں محفوظ کردی گئیں ہیں ۔ العمیس اسپتال اور امیر محمد بن ناصر اسپتال میں زخمیوں کوعلاج کیلئے داخل کرا دیا گیا ہے۔ فائر فائیٹرز نے آگ پر قابو پا لیا ۔ تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا۔ آگ کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے پولیس نے تحقیقات کرنا شروع کر دیں ہیں اور ہوٹل میں کسی بھی شخص کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.