چیئرمین نیب کے معاملے پر کوئی مک مکا نہیں ہوا ،ْ اپوزیشن کا بھی کوئی گلہ نظر نہیں آیا ،ْ خورشید شاہ
چیئرمین نیب کے معاملے پر تحریک انصاف اورایم کیو ایم کے نام بھی ڈسکس ہوئے ،ْ جاوید اقبال کو کوئی ڈکٹیشن نہیں دے سکے گا ،ْاپوزیشن لیڈر ملک کی بہتری چاہتے ہیں توہمیں بہتر فیصلے کرنا ہوں گے ،ْ جب تک پارلیمنٹ ہے تب تک ہر سازش کا مقابلہ کریں گے ،ْمیڈیا سے گفتگو
پیر 9 اکتوبر 2017 17:51
(جاری ہے)
صحافی کی جانب سے خورشید شاہ سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ چیئرمین نیب کی طرح نگراں وزیراعظم کا بھی فیصلہ کریں گے جس پر انہوں نے کہا کہ اللہ کرے وہ وقت آجائے کہ ہم نگران وزیراعظم کا فیصلہ بھی کریں۔
خورشید شاہ نے کہا کہ اگرملک کی بہتری چاہتے ہیں توہمیں بہتر فیصلے کرنا ہوں گے ،ْ جب تک پارلیمنٹ ہے تب تک ہر سازش کا مقابلہ کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ نوازشریف کہہ دیں کہ ان کے بیٹے ہیں لیکن پاکستانی شہری نہیں۔ایک سوال کے جواب میں اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ ملک کی بہتری کیلئے بہترین فیصلے کرنا ہوں گے اللہ کرے کہ وہ دن بھی آئے کہ ہم نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ بھی کر سکیں۔ انہوںنے کہاکہ نوازشریف کو چاہئے کہ وہ کہیں حسن اور حسین نواز میرے بیٹے ہیں لیکن وہ پاکستانی شہری نہیں۔مزید اہم خبریں
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.