مسلم لیگ (ن) میں دو دھڑ ے ہیں ایک کی آواز شہبازشریف اور چوہدری نثار دوسرے کی مریم نواز ہے ،شاہ محمود قریشی
منگل 10 اکتوبر 2017 16:51
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ کہ مریم نواز اس دھڑے کی ترجمانی کررہی ہیں جو کہہ رہا ہے کہ محاذ آرائی کرو،دوسرا دھڑا کہہ رہا ہے کہ ایسا نہ کرو ،ابھی جنگ جاری ہے، دیکھتے ہیں کہ کس کا پلڑا بھاری ہوگا، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں نئے چیئرمین نیب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور دعا کرتا ہوں کہ وہ ذمہ داری نبھانے کے اہل ثابت ہوں، چیئرمین نیب قانون کو سمجھنے والے آدمی ہیں،ان کے سامنے بہت سارے چیلنج ہیں ،دیکھنا ہے کہ وہ کس طرح عہدہ برآں ہوتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ خدا کرے کہ ہم آزاد قوم بن کرابھریں اور اپنے پائوں پر کھڑے ہوں، پاکستانی قومی نے بڑی قربانیاں دیں ہیں، افسوس ہے کہ ہماری قربانیوں کا اعتراف نہیںکیا گیا۔ ہمیں آئی ایم ایف کے چنگل نے آزادی حاصل کرنا ہوگی۔ہمیں امریکہ سے دکٹیشن نہیں لینی چاہیے، انھوں نے کہا کہ اگر حسین نواز اور حسن نواز پر پاکستان کا قانون لاگو نہیں ہوتا توان کے لیے پہلے وکیل کیوں کیے گئے اور صفائیاں کیوںدی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.