آئین سے حلف کا ختم ہونا ایک تکنیکی غلطی تھی جس کی انکوائری جاری ہے، ممبر صوبائی اسمبلی محمد ارشد ملک
جمعرات 12 اکتوبر 2017 17:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آئین سے حلف کا ختم ہونا ایک تکنیکی غلطی تھی جس کی انکوائری جاری ہے ۔ایم پی اے محمد ارشد ملک نے کہا کہ دشمنوں سے ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی اور وہ عوام کو گمراہ کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں لیکن اس طرح کی رکاوٹوں اور سازشوں کے باوجود مسلم لیگ ن کی حکومت ترقی کا عمل رکنے نہیں دے گی ۔
انہوں نے کہا کہ میاں صاحبان کی طرف سے سی پیک منصوبہ پاکستانی عوام کیلئے ایک عظیم الشان تحفہ ہے جس کے مثبت اثرات بہت جلد سامنے ہوں گے جب ہمارا شمار بھی دنیا کی ترقی یافتہ قوموں میں ہونے لگے گا ۔ محمد ارشد ملک نے کہا کہ سی پیک ایک نئے ویژن کا عکاس ہے جس سے ترقی اور خوشحالی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت سمیت دنیا کے کئی ملکوں کو سی پیک کی صورت میں پاکستان کی ترقی گوارہ نہیں ہو رہی اور وہ اپنے آلہ کاروں کے ذریعے اس اہم منصوبے کو سبوتاژ کرنے کیلئے دن رات سازشوں میں مصروف عمل ہیں لیکن مسلم لیگ ن عوامی طاقت کی مدد سے ان سازشوں کو خاک میں ملا دے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.