پانی کی فراہمی وسیوریج سسٹم شہری سہولیات میں سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہیں سی ڈی اے وایم سی آئی کی موجودہ انتظامیہ دارالخلافہ میں پانی کی فراہمی
وسیوریج سسٹم کا بہترین انتظام اورخامیاں کو دور کرنے کیلئے سرگرمِ عمل ہیں میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کا جائزہ اجلاس سے خطاب
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:40
(جاری ہے)
ان منصوبوں کی نگرانی کے لیے موئثر نظام وضح کیا گیا ہے میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے مزید کہا۔
میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کو بتایا گیا کہ واٹر سپلائی اور سیوریج سسٹم کی سہولیات کو بہتر بنانے اور مرمت کے کام کے لیے جاری منصوبوں پر کام جاری ہے جن میں چائنا چوک نزد شہید ملت روڈ ایک ٹیوب ویل کی تنصیب ،کلورینیٹر کے علاوہ پمپ روم کی تعمیر ، سیکٹر I-14/2 اور I-14/3 میں واٹر سپلائی ڈسٹریبیوشن نظام ، سیکٹر F-11/1 میں بنیادی ضروریات کی فراہم، سیکٹر G-7/2 میں ایک ٹیوب ویل کی تنصیب کے علاوہ کلورینیٹر اور پمپ روم کی تعمیر شامل ہیں ۔اسی طرح سیکٹر E-11 میں ناردرن سٹرپ پر ایک ٹیوب ویل کی تنصیب کے ساتھ ساتھ کلورینیٹر اور پمپ روم کی تعمیر شامل ہیں جس سے ان علاقوں میں ان سہولیات کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔ سیکٹر G-11/3 میں واٹر سپلائی سسٹم ، سیکٹر D-12/1 میں ایک ٹیوب ویل کی تنصیب اور کلورینیٹر کے علاوہ پمپ روم کی تعمیر، سیکٹر D-12/2 میں بھی ایک ٹیوب ویل کی تنصیب کے علاوہ کلورینیٹر اور پمپ روم کی تعمیر جبکہ سیکٹر E-11 کی ناردرن پٹی پر پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا ئے گا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.