انتخابی اصلاحات بل 2017 کی تیاری سے متعلقہ تفصیلات کی فراہمی کیلئے چیئرمین سینیٹ ،سپیکر قومی اسمبلی کوخط بھجوا دیا گیا
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:44
(جاری ہے)
سپریم کورٹ بار کے ممبر اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ انتخابی اصلاحات بل تیار کرنے والی کمیٹی میں کون کون شامل تھا،انتخابی اصلاحات بل کا مسودہ کس نے تیار کیا اس کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ ان سوالات کی تفصیلات بھی فراہم کہ جائیں کہ کس کی ایما ء پر پارٹی صدارت کے بارے میں ترمیم کی گئی،حلف نامہ میں تبدیلی کیسے ہوئی اور اس کے بارے میں پہلے معلوم کیوں نہ ہوا نااہلی کی سزا کے لیے پانچ سال کی معیاد کیوں مقرر کی گئی چٹھی کی کاپی کب صدر مملکت اور وزیراعظم کو بھجوائی گئیں خط میں کہا گیا کہ اطلاعات تک رسائی کے قانون کے تحت ان معلومات کو فراہم کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.