وزیر اعظم کی پمز ترمیمی بل کو کابینہ اجلاس میں لانے کی منظوری ،مشترکہ مفادات کونسل کے بعد ترمیمی بل کی باقاعدہ منظوری ہوگی،
پمز اسپتال کو یونیوسٹی سے علیحدہ کرنے کے نوٹیفیکیشن پر ملازمین کا اطمینان کا اظہار ، مکمل ہڑتال جزوی ہڑتال میں تبدیل حکومت کو 18 اکتوبر تک ڈیڈ لائن دیدی
جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:17
(جاری ہے)
ڈاکٹر اسفند یا ر کی قیادت میں پمز کے ڈاکٹرون ،نرسز اور دیگر عملہ نے نیشنل پریس کلب کے سامنے اھتجاجی مظاہرہ کیا اور پمزاسپتال کو یونیورسٹی سے علیحدہ کرنے تک احتجاج رکھنے کا اعلان کیا تاہم وزیراعظم کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے بعد مکمل ہرتال کو جزوی میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ڈاکتر اسفند یا نے کہا کہ اسپتال کے تمام شعبے صبح 8 سے لیکر11 بجے تک کھلے رہین گے جبکہ بعد میں ہڑتال جاری رکھی جائے گی۔انہون نے کہا کہ جب تک پمز کی علیحدگی کا ترمیمی بل منطور نہیں ہوجاتا ہم ہڑتال جاری رکھیں گے۔ گزشتہ دس روز سے جاری ہڑتال کی وجہ سے 9 سو سے زائد مریضوں کے آپریشن التوائ کا شکار ہیں۔)ع۔ش)مزید اہم خبریں
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.