بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں مسلح اہلکاروں نے 4 افراد کو ہلاک اور 4 کو زخمی کرنے والی شیرنی کی تلاش شروع کردی
جمعہ 13 اکتوبر 2017 14:55
(جاری ہے)
جمعہ کو بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پنچ ٹائیگرز ریزرو پارک کے فیلڈ ڈائریکٹر ریشکیک رنجان نے بتایا کہ کلا نامی شیرنی کو دو افراد ہلاک کرنے کے بعد پکڑاگیا تھا تاہم اس شیرنی کو کچھ عرصہ کے بعد پنچ ٹائیگرز ریزرو پارک سے قریبی آماجگاہ میں چھوڑ دیا گیاتھا ۔
ریشکیک رنجان نے بتایا کہ مقامی عدالت نے اس شیرنی کو ہلاک کرنے کا حکم بھی جاری کردیا ہے اس کے باوجود اہلکاروں کی کوشش ہو گی کہ اس شیرنی کو بے ہوش کر کے زندہ گرفتار کیا جائے اور اس کی تلاش کے لئے جی پی ایس سسٹم بھی استعمال کیا جارہا ہے ۔ واضح رہے کہ بھارت میں 2226 شیر پائے جاتے ہیں جبکہ گذشتہ ماہ بھی فاریسٹ گارڈز نے اتر کھنڈ ریاست میں اس آدم خور شیر کو گولی مار کرہلاک کر دیا تھا جس پر ایک خاتون سمیت تین دیہاتیوں کو ہلاک کرنے کا الزام تھا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.