وزیر تجارت برآمد کنندگان کے ساتھ مل بیٹھیں اور انہیں قابل عمل ٹھوس سفارشات پیش کریں ،ْ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
حکومت کسی بھی ایسی تجویز پر کام کرنے کیلئے تیار ہے جس سے برآمدات میں واضح اضافہ یقینی بنایا جا سکے ،ْآپٹما کے وفد سے گفتگو
جمعہ 13 اکتوبر 2017 18:55
(جاری ہے)
وفد نے ملک میں بالخصوص صنعتی صارفین کے لئے توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کی کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم نے حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کاروبار کے فروغ کے لئے سازگار فضا پیدا کرنے اور اپنی مصنوعات کو بین الاقوامی مارکیٹ میں زیادہ مسابقانہ بنانے کے لئے پالیسی اقدامات سمیت ہر ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔
وفد نے برآمدات میں اضافے اور اس کے نتیجہ میں ملک کے تجارتی خسارہ میں کمی لانے کے لئے مختلف تجاویز پیش کیں۔ تجاویز کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کسی بھی ایسی تجویز پر کام کرنے کے لئے تیار ہے جس سے برآمدات میں واضح اضافہ یقینی بنایا جا سکے اور جس سے تجارتی خسارے میں کمی اور روزگار میں اضافہ کے فوائد حاصل ہوں۔ وزیراعظم نے وزیر تجارت کو ہدایت کی کہ وہ برآمد کنندگان کے ساتھ مل بیٹھیں اور انہیں قابل عمل ٹھوس سفارشات پیش کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.