اقوام متحدہ کی جا نب سے اپنائے گئے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے وزارت منصوبہ بندی نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے،سرتاج عزیز
جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان اہداف کے حصول کی حکمت عملی طے کرتے عام آدمی، اس کی فلاح اور اس کی زندگی پر ان اہداف کے بہترین اثرات کا ہر لحاظ سے خیال رکھا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان نے ان اہداف کے حوصول کو یقینی بنانے کیلئے تین بنیادی ترجیحات کا تعین کیا ہے۔ پاکستان میں ان اہداف پر عملدرآمد کو تین ترجیحات میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پہلی ترجیح ملک میں بھوک کا خاتمہ، اچھی صحت، معیاری تعلیم، صاف پانی اور نکاسی آب، بہتر روزگار، معاشی ترقی اور امن و انصاف شامل ہیں جبکہ ان کی دوسری ترجیح غربت کا خاتمہ، صنفی مساوات، عالمی خوشحالی، پائیدار شہر اور کمیونٹی، تحفظ ارض اور مستقبل کیلئے شراکت ہے۔ اہداف کی تیسری ترجیحات میں زیر آب حیات ، حیات برآب ، جدت اور بنیادی افراسٹرکچر اور تحفظ ارض شامل ہیں۔ آج اس مشق کے نتائج پر پائیدار ترقی کے اہداف یونٹ نے ڈپٹی چئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز کو بریفنگ دی جس میں ان اہداف کی منظوری کے بعد اگلے مرحلہ میں قومی اہداف کو صوبوں کے ساتھ باقاعدہ مشورے کے بعد تشکیل دیا جائے گا۔ جس کیلئے پائیدار ترقی کے اہداف کا سپورٹ یونٹ آئندہ ہفتوں میں صوبائی دارالحکومتوں کا دورہ بھی کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.