عامر خان فلم دنگل کے کردار سے خوفزدہ تھے
وجہ یہ تھی کہ کہیں وہ اس بوڑھے کردار کے باعث اپنا اسٹارڈم کھو نہ دیں
جمعہ 13 اکتوبر 2017 21:55
(جاری ہے)
واضح رہے کہ بولی وڈ میں جہاں اداکاراؤں کا کیریئر جلد اختتام پذیر ہوجاتا ہے، وہیں اداکار بڑی عمر میں بھی ہیرو کے کردار ادا کررہے ہیں اور اپنی فلموں میں کم عمر اداکاراؤں کے ساتھ نظر آ تے ہیں۔
عامر خان کا ’دنگل‘ میں اپنے کردار کے حوالے سے کہنا تھا، ’جب میں نے 'دنگل' کی کہانی سنی تو مجھے لگا کہ یہ فلم مجھے کرنی چاہیے، لیکن پھر احساس ہوا کہ میں نے حال ہی میں 'پی کی' اور 'دھوم 3' جیسی فلموں میں کام کیا ہے‘۔انہوں نے مزید کہا، ’میں نے سوچا مجھے 'دنگل' میں کام کرنا چاہیے، لیکن میں بوڑھا اور موٹا نظر آئوں گا تو میرے مداح کیا سوچیں گی ‘عامر کے مطابق ’دنگل‘ کا کردار ادا کرنا ان کے لیے ایک رسک تھا، کیوں کہ وہ اسے ایسے نبھانا چاہتے تھے جیسے یہی حقیقت ہو۔خیال رہے کہ اس فلم کے لیے عامر خان نے 95 کلو وزن بڑھایا تھا اور بعدازاں 70 کلو وزن کم بھی کیا تھا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.