8اکتوبر کے زلزلہ نے ہمیں ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔ یہ پاکستانی تاریخ کا بہت بڑا سانحہ تھا ۔پروفیسر ڈاکٹر ادریس
جمعہ 13 اکتوبر 2017 23:01
(جاری ہے)
تقریب سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8اکتوبر کے زلزلہ نے ہمیں جو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور یہ پاکستانی تاریخ کا بہت بڑا سانحہ تھا مگر یہ اللہ کی طرف سے ایک آزمائش تھی اور ا س آزمائش کے دوران پاکستانی قوم نے ایک ہو کر متاثرین کی مدد کی جو کہ ایک زندہ قوم کی نشانی ہے۔
انہوں نے کہا کہ زلزلے کے دوران بحیثیت پاکستانی متاثرین کے دکھ درد میں قوم نے حصہ لیا۔ وہ جذبہ ناقابل فراموش ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزمائش اللہ کی طرف سے آتی ہے مگر زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لاکھوں افراد نے جس ہمت اور حوصلے کے ساتھ اس آزمائش کا مقابلہ کیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.