نظام مصطفی کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا،نواز شریف کا جرم ملک کو ایٹمی اور معاشی طاقت بنانا ہے،کیپٹن (ر)صفدر
اتوار 15 اکتوبر 2017 21:10
(جاری ہے)
اولیاء کرام کا دامن پکڑنے والوں کا سر جھکایا نہیں جا سکتا۔
مشکل وقت میں قریبی ساتھی بھی ساتھ چھوڑ گئے ہیں ۔انہون نے کہا کہ پارلیمنٹ میں سیاست کرنے نہیں جاتا بلکہ خدمت مصطفے کے لیے جاتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اولیاء کی نظر کرم کے باعث وجود میں آیا تھا ۔عرس کی تقریب میں ڈی سی او اٹک سمیت مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے قائدین اور اندرون ملک اور بیرون ملک سے آئے ہوئے ہزاروں مریدین نے شرکت کی۔اختتامی دعا حضرت پیر محمد طارق اعظم المعروف پیر ثانی سرکار نے کرائی ۔ عرس کی تقریبات میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔عرس کی تین روزہ تقریبات میں ملک بھر کے نامور علماء کرام نے خطاب کیا جبکہ ثناء خوان رسولؐ نے ہدیہ عقیدت پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.