ڈومیسٹک کرکٹ میں پیچز اچھی نہیں بنائی جارہی ہیں ،ایک دن میں 20 ،20 آئوٹ ہورہے ہیں‘مصباح الحق
اتوار 15 اکتوبر 2017 21:11
(جاری ہے)
مصباح الحق نے کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائی اور جیت اس کا مقدر بنی اور امید ہے کہ لڑکے اگلے میچوں میں بھی اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں ۔
انہوںنے ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے نوجوانوں کو ٹیسٹ کرکٹ کو سمجھنا ہوگا جبکہ دبئی میں ہونے والے میچز میں سری لنکا کے 3سینئر کھلاڑی بھی ٹیم میں نہیں تھے لیکن پھر بھی قومی کرکٹ ٹیم انہیں مایوس کیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ ،ٹیسٹ میچز میں ایک سپنر بائولرکو کھلانے کا ہماری ٹیم کو نقصان ہوا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
-
پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.