ْ ہمیں بانیان پاکستان کے وژن کے مطابق پاکستان کو خوشحال اور محفوظ ملک بنانا ہے‘
لیاقت علی خان کے دور میں ہی پاک چین دوستی کی بنیاد رکھی‘ لیاقت علی خان قائد اعظم محمد علی جناح کے بااعتماد دوست اور ساتھی تھے‘ لیاقت علی خان نے ملک کے پہلے وزیراعظم کے طور پر خدمات سرانجام دیں، مسلمانوں کیلئے گرانقدر خدمات پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاشہید ملت لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر پیغام
پیر 16 اکتوبر 2017 11:44
(جاری ہے)
شہید ملت نے تحریک پاکستان کے دوران مسلمانوں کے لئے خدمات انجام دیں۔ شہید ملت نے بعد میں ملک کے پہلے وزیراعظم کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ لیاقت علی خان قائد اعظم محمد علی جناح کے بااعتماد دوست اور ساتھی تھے۔
قائد اعظم کے انتقال کے بعد شہید ملت نے ریاست کے استحکام میں کردار ادا کیا۔ شہید ملت کے دور میں ہی چین کے ساتھ پاکستان کی دوستی کی بنیاد رکھی گئی۔ چین اور پاکستان کی دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے ہمیں قائد اعظم محمد علی جناح‘ علامہ اقبال اور شہید ملت کے نقش قدم پر چلنے کا اعادہ کرنا ہے۔ ہمیں پاکستان کی ترقی کے لئے بے لوث اور انتھک کام کرنا ہوگا ہمیں بانیان پاکستان کے ویژن کے مطابق پاکستان کو خوشحال اور محفوظ ملک بنانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.