سپریم کورٹ کے حکم پر موجودہ حکومت عمل نہیں کررہی ‘خواجہ سراء
خیرپور کے خواجہ سرائوں کا اپنے حقوق کیلئے جلد ایک بڑا جلسہ منعقد کرنے کا اعلان
پیر 16 اکتوبر 2017 13:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وہ دوسرں کو خوشیاں فراہم کرتے ہیں خود خوشیوں اور اپنوں کی محبت کے ساتھ حکومت کی جانب سے بنیادی مراعات سے بھی محروم ہیں سپریم کورٹ کے حکم پر موجودہ حکومت عمل نہیں کررہی ہے تعلیم یافتہ خواجہ سرائوں کو سرکاری و نجی اداروں میں ملازمتیں دی جائیں تاکہ وہ بھی معاشرے میں عزت کی زندگی بسر کرسکیں۔
انہوں نے بتایاکہ چند عناصر خواجہ سرائوں کے روپ میں گھوم کر سادہ لوح افراد کو بے وقوف بناکر ان کو اغلام بازی کی جانب راغب کررہے ہیں کے خلاف سخت کاروائی کی جانی چاہئے ہمارا انتظامیہ اور حکومت کے سات بھرپور تعاون ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ حکومت نے انہیں سرکاری محکموں میں ملازمتیں نہ دیں تو وہ عام انتخابات میں سکھر،خیرپور۔نواب شاہ۔لاڑکانہ۔شکارپور۔حیدرآباد،کراچی سمیت ہر پارٹی کے صوبائی صدر کے مدمقابل انتخابی فارم بھران کا مقابلہ کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.