روسی انٹر پارلیمنٹری یونین کا اجلاس ،روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف قرارداد مذمت منظور
پیر 16 اکتوبر 2017 16:54
(جاری ہے)
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے شہر سن پیٹرزبرگ میں انٹرپارلیمنٹری یونین آئی پی یو کے اجلاس کے دوران میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کے لئے ایران اور سات دیگرممالک کی جانب سے پیش کی گئی شق کو بھاری ووٹوں سے منظور کر لیا گیا۔
مذمتی قرار داد ایران ، بنگلادیش، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات، مراکش، ترکی اور سوڈان نے پیش کی۔ اس قرارداد کی بنیاد پر اجلاس کے شرکاء نے میانمار میں مسلمانوں کے لئے کھڑے کئے جانے والے انسانی بحران کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ قرارداد کی شق میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ حملوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ روکنے اور پناہ گزینوں کی محفوظ وطن واپسی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.