سعودی عرب ، مکہ المکرمہ میں مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی
سعدیہ عباس پیر 16 اکتوبر 2017 16:54
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق المعیصم میں واقع پرانا سامان فروخت کرنے والی مارکیٹ میں جہاں گھریلو فرنیچر اور دیگر اشیاءکی دکانیں ہیں ہفتے کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔
اگ کی اطلاع ملتے ہی محکمہ شہری دفاع کے متعدد ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ کی وجہ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ فائر فائٹرز نے متاثرہ مقام کے اطراف میں مخصوص کیمیکل کا اسپرے کر دیا تاکہ آگ دیگر دکانوں تک نہ پہنچ سکے جبکہ دکانداروں نے بھی شہری دفاع کے اہلکاروں کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اپنی دکانیں خالی کرنا شروع کر دیں تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.